ٹوٹکے ہائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ عورت جو ہر ایک کے بچوں اور بال بچے والی عورتوں پر جادو ٹونا کرتی پھرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ عورت جو ہر ایک کے بچوں اور بال بچے والی عورتوں پر جادو ٹونا کرتی پھرے۔